MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان سے اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

0 228

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالی سے سیکیورٹی واپس بلوا لی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سابق وزیراعظم پچھلے کئی ماہ سے اسلام آباد میں مقیم نہیں ہیں۔ ترجمان کے مطابق ان کی غیر موجودگی میں اسلام آباد پولیس یا دیگر صوبوں کی پولیس نہیں لگائی جا سکتی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.