MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولانا فضل الرحمن 30جنوری کو کوئٹہ پہنچیں گے

0 556

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن 30جنوری کو کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ مختلف سیاسی شخصیات کی جمعیت علماءاسلام میں شمولیت کے موقع پر اجتماعات سے خطاب کرینگے۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 30 جنوری کو کراچی سے کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ31جنوری کو چمن میں بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے

،31جنوری کی شام کو کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کرینگے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی کوئٹہ میں موجودگی کے دوران صوبے کی اہم شخصیات جمعیت میں شمولیت کا اعلان کرینگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.