محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے
کراچی(ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے افتتاحی میچ سے پہلے کراچی کنگز کو دھچکا لگ گیا، ٹیم کی امیدوں کا مرکز فاسٹ بولر محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے۔نیوز کے مطابق شاہد آفریدی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا لگا ہے وہیں
- Advertisement -
اب کراچی کنگز کی بھی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔اطلاعات آئی ہیں کہ کراچی کنگز کی امیدوں کے مرکز بالر محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کی میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
کراچی کنگز کے ترجمان کے مطابق آج شام ملتان سلطانز سے میچ میں محمد عامر کی شرکت کا فیصلہ ٹاس سے پہلے ہوگا، ڈاکٹر کی رائے پر فاسٹ بولر کو کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
[…] بیٹر ایان خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ متحدہ عرب […]