بلوچستان میں باپ سب سے بڑی پارٹی ہے جس میں بلوچ بھی ہیں، پشتون بھی، کھیتران بھی ہیں، عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ (مسائل نیوز) باپ پارٹی بلوچستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے جس میں بلوچ بھی ہیں، پشتون بھی ہیں، کھیتران بھی ہیں۔ نیجی ٹی وی کے پروگرام میں باپ پارٹی کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ باپ پارٹی بلوچستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے جس میں بلوچ بھی ہیں، پشتون بھی ہیں اور کھیتران بھی ہیں۔
- Advertisement -
[…] بلو چستان عوامی پارٹی کے ترجمان و صوبائی وزیر سر دار عبد الرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بی اے پی کا کوئی اکاؤنٹ نہیں […]