MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا چاہیے اور صوبے کو واپس لیناچاہیے، وزیر دفاع

0 200

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا چاہیے اور صوبے کو واپس لیناچاہیے، پرویزالٰہی جدھر کا بہا ئویکھیں گے اس طرف چل پڑیں گے۔ ایک انٹرویومیں ایک سوال کے جواب میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اب ہمیں پنجاب کا رخ کرنا چاہیے اور صوبے کو واپس لیناچاہیے۔وزیردفاع نے کہا کہ پرویزالٰہی جدھر کا بہا ئویکھیں گے اس طرف چل پڑیں گے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کی بھی خواہش ہوگی کہ معافی تلافی ہوجائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.