MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جاری این او سی منسوخ کرنے پر غور

0 217

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے طے شدہ شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے پر این او سی کی منسوخی پر غور شروع کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریک انصاف کو 56 شرائط کے ساتھ ایک دن کے جلسے کی اجازت دی تھی اور کہا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 27 نومبر کو آمد کے پیش نظر 26کی رات جلسہ گاہ خالی کرنا ہوگا۔ تاہم اب انتظامیہ نے طے شدہ شرائط پر عملدرآمد نہ کرنے پر تحریک انصاف کو جاری کیا گیا این او سی منسوخ کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے شرائط پر عملدرآمد سے گریز کیا، اور تاحال عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی پیش نہ کر سکی، جب کہ مقامی قیادت نے عمران خان کا دستخط شدہ بیان حلفی دینے کی یقین دہانی کرائی تھی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.