MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کس تاریخ تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں؟سٹیٹ بینک کا اہم اعلان

1 688

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10، 50 اور 100 روپے کے پرانے نوٹ رکھنے والوں کے لئے نیا اعلان جاری کیا ہے۔10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈئزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 تھی لیکن اسٹیٹ بینک نے آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 تک بڑھادی تھی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن والے بڑے سائز کے بینک نوٹ تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 ہے۔پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک کے دفاتر کے کائونٹرز سے 31 دسمبر 2022 تک تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. Kelash Kumar says

    Asslam walikum.
    Sub old currency ki date 31.12.22 hai lakin is me 500 waly old note kyoun nai change karty

Leave A Reply

Your email address will not be published.