MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پولیس ٹرینگ کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 8 طلباء بے ہوش

0 293

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹرینگ کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 8 طلباء بے ہوش ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس لائن میں پنجاب پولیس کے تعاون سے جاری ٹرینگ کیمپ کے دوران آنسو گیس شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں قریبی اسکول میں زیر تعلیم 8 بچے بے ہوش ہوئے۔

- Advertisement -

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ معمول کے مطابق ہی آنسو گیس شیلنگ کی گئی تھی جس کی وجہ سے فضاء میں گیس پھیلی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.