اختر مینگل نے جام کمال کی استعفا نہ دینے والی ویڈیو وائرل کردی
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے سابق وزیراعلیٰ جام کمال کی استعفیٰ نہ دینے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ردعمل دیاہے کہ گرتے ہیں میدان جن گمیں شہسوار وہ طفل کیا لڑیں جو گھٹوں کے بل چلیں۔