MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موقع کی مناسبت سے گورنر بھی جام کمال کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں،نواب رئیسانی

0 902

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)سابق وزیر اعلی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ موقع کی مناسبت سے گورنر بھی جام کمال کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر کہتے ہیں ہم نے تیکنیکی خرابی دور کر کہ بھیج دیا ہے ہمیں محسوس ہوتا ہے گورنر بھی جام کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں موقع کی مناسبت سے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.