MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کھلا دودھ فروخت کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

0 356

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کھلا دودھ فروخت کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

لاہور سیمت پنجاب بھر کی دکانوں میں کھلا دودھ فروخت کرنے والے ہوشیار ہوجائیں۔کھلا دودھ فروخت کرنے والے ہوجائیں ہوشیار،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلا دودھ فروخت کرنے والی تمام دکانوں میں ملک ٹیسٹنگ مشنیں رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ اب سے شہری کھلا دودھ لینے سے پہلے دکان میں موجود ٹیسٹنگ مشین کی مدد سے معیاری دودھ کی شناخت کر پائے گئے۔

- Advertisement -

حکومت نے میوزک انڈسٹری کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.