MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

1 342

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر رکن اور قومی اسمبلی حلقہ این اے 94 خوشاب سے ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیااحسان اللہ ٹوانہ نے سوشل میڈیا پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا، احسان اللہ ٹوانہ کا کہنا تھا کہ خرابی صحت کی وجہ سے پارٹی کے لیے خدمات سر انجام نہیں دے سکتا،9مئی کے واقعات کی سخت مذمت کرتا ہوں۔

- Advertisement -

سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

خیال رہے کہ تین دن قبل سابق وفاقی وزیر غلام سرور نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا، غلام سرور کا کہنا ہے کہ مجھے اور خاندان کو سیاست میں 50 سال ہوگئے ہیں، یادگار شہدا اور جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کرنے والے دشمنی کے مرتکب ہوئے، اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی بھی مذمت کرتا ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.