MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سریاب میں گندگی اور کچروں کے بدبو سے علاقے میں وبا پھلنے کا خطرہ میرشکرخان رٸیسانی

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوٸٹہ(مسائل نیوز) سریاب کے سماجی و قباٸلی رہنما میرشکرخان رٸیسانی اپنے بیان میں کہا کہ لاوارث سریاب کچرے کے ڈھر میں تبدیل لاوارث سریاب میں تین ایم پی ایز ایک ایم این اے و وفاقی منسٹر سینٸٹرز کہٸی سیاسی رہنما ھونے کے باوجود سریاب میں جگہ جگہ کچرے کےڈھر بنے ھوٸے ہیں جن کے بدبو سے علاقے میں وبا پھیلنے کا خطرہ ہیں ڈسٹرکٹ کونسل کی نااٸلی فنڈ ھونے کے باوجود کوٸی کام نہیں ھورہا ہیں لاوارث سریاب میں ڈسٹرکٹ کونسل و عوامی نماٸندوں کے ملی بگت سے صرف وی آٸی پیز کے گھروں کے سامنے صفاٸی کی جاتی ہیں باقی سریاب کے عوام کا کوٸی پرسان حال نہیں ہم ڈسٹرکٹ کونسل ایم پی ایز اور دیگر حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فیض آباد ولیجیٹ سریاب مل کیچی بیگ اور سریاب کے تمام علاقوں میں صفاٸی مہم شروع کیا جاٸے ورنہ سریاب کے عوام کو احتجاج سے کو نہیں روک سکتا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.