MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لانگ مارچ میں شریک پی ٹی آئی کارکن کی پولیس شیل کیچ کرنے کی ویڈیو وائرل

0 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران 25 مئی کو پنجاب کے کئی شہروں میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس دوران کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ اس دوران لاہور میں پی ٹی آئی کارکن کے آنسو گیس کے شیل کو کیچ کرنے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

- Advertisement -

ویڈیو میں ایک کارکن کو منہ پر کپڑا باندھے مخالف سمت سے آئے شیل کو کیچ کرتے اور پھر اس شیل کو دوسری سمت پھینکتے دیکھا جاسکتا ہے۔
شیل کو مہارت سے کیچ کرنے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور سوشل میڈیا صارفین نے اسے کیچ آف دی منتھ قرار دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.