MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان

1 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان سامنے آیا ہے ۔ قومی ٹیم کپتان نے کہا ہے کہ سیریز کیلئے نوجوان کرکٹرز کو موقع دیا ہے تاکہ ان میں اعتماد بڑھایا جا سکے ایسے تجربوں کے دوران اس طرح کے رزلٹس آتے ہیں ۔ پی ایس ایل میں الگ کنڈیشنز کے اندر میچز کھیل کر آرہے ہیں لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں ہے پیشہ ور کھلاڑی کے طور پر ہمیں چیزوں کو دیکھنا ہو گا۔کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران ہماری باولنگ بہترین رہی ہے ، احسان اللہ ، زمان خان اور عماد وسیم نے عمدہ بائولنگ کرائی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی اہمیت کے حوالے سے کہا ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.