MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فخر زمان اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، قلندرز نے پشاور زلمی کیلئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، پی ایس ایل کا سب سے بڑا ٹارگٹ

1 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 5، عبداللہ شفیق 75، فخر زمان 96 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سیم بلنگ 47 اور ڈیوڈ ویزے 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔اس طرح مقررہ بیس اوورز میں لاہور قلندرز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پی ایس ایل 8کا سب سے بڑا سکور241 بنا ڈالا اور پشاور زلمی کو 242 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے وہاب ریاض نے 2 جبکہ رومن پاؤل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.