MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جام کمال اور ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،بلوچستان کی سیاسی صوتحال پر تبادلہ خیال

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان،رکن اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ ،رکن اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی، رکن اسمبلی میر ظہورِ بلیدی نے ہفتہ کو ملاقات کی ملاقات کے دوران بلوچستان اور ملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.