MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد اسپیشل عدالت سینٹرل نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کردی۔

- Advertisement -

اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے نجف حمید کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔

اس قبل عدالت نے صلح کی بنیاد پر نجف حمید کی ضمانت منظور کی تھی، ایف آئی اے کی جانب سے ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.