کوئٹہ ‘ محمد خان ٹائون سبزل روڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی
کوئٹہ (مسائل نیوز) محمد خان ٹائون سبزل روڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی
- Advertisement -
پی ڈی ایم اے ریکسیو ٹیم نے جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا