MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان تحریک انصاف کا نام کس معروف صحافی نے رکھااور عمران خان کی پہلی تقریر کس معروف صحافی نے لکھی؟حامد میر کے اہم انکشافات

21 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر نے روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ میں 1995 میں محمد علی درانی کے گھر اس محفل کا بھی حصہ تھا جہاں جنرل حمید گل صاحب نے عمران خان کو سیاست میں آنے پر راضی کرنے کی کوشش کی اور خان صاحب

- Advertisement -

نے کہا کہ فی الحال ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں لیکن چند مہینوں کے بعد انہوں نے تحریک انصاف بنانے کا اعلان کردیا۔ ان کی پہلی تقریر ضیاء شاہد صاحب نے لکھی اور پارٹی کا نام حسن نثار صاحب نے رکھا۔عمران خان کا سیاست میں آنا میرے لئے واقعی سرپرائز تھا۔ میں نے کئی مرتبہ اس خدشے کا اظہار کیا کہ خان صاحب کی سیاست کینسر اسپتال پر منفی اثر ڈال سکتی ہے لیکن خان صاحب ہمیشہ یہی کہتے کہ فکر نہ کرو میں سیاست کو اسپتال سے علیحدہ رکھوں گا۔2002 میں عمران خان قومی اسمبلی میں اپنی پارٹی کے واحد ایم این اے تھے۔ وہ چوہدری نثار علی خان اور خواجہ محمد آصف کے بہت قریب تھے۔ اسی قربت کے نتیجے میں عمران خان نے وزیراعظم کا ووٹ شاہ محمود قریشی کی بجائے مولانا فضل الرحمٰان کو دیا اور قرعہ فال میر ظفر اللہ خان جمالی کے حق میں نکلا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف دونوں پاکستان میں نہیں تھے۔ عمران خان نے کھل کر جنرل پرویز مشرف پر تنقید شروع کردی اور عوام میں پذیرائی حاصل کرلی۔پھر وہ جنرل احمد شجاع پاشا کی آنکھ کا تارا کیسے بنے اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں کیسے وزیراعظم بنوایا؟ یہ کوئی راز نہیں رہا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

21 Comments
  1. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مالی […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری کے خلاف عدالت سے رجوع […]

  3. […] ر(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے شیخوپورہ سے (ن) لیگ کی اہم وکٹ گرا دی ، نائب صدر (ن) […]

  4. […] نیوز) سینئر صحافی جاوید چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کو تین چار کیسز میں نااہل […]

  5. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 81 اراکین قومی اسمبلی کے تاحال پارلیمنٹ لاجز […]

  6. […] نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی […]

  7. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کر […]

  8. […] آباد (مسائل نیوز)معروف اینکر پرسن و سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ اب حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ نوا ز […]

  9. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے صوبائی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کے تقسیم کے […]

  10. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کی تاریخ […]

  11. […] (مسائل نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کو عدالت میں پیش […]

  12. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے وفاقی وزیر […]

  13. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گرفتاریاں نہ دینے کا […]

  14. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی […]

  15. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ اور آئی جی کی پی ٹی آئی کے کارکن ظل […]

  16. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن […]

  17. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے کل دوبارہ ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت […]

  18. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا میں 30 اپریل کو ہونے والے ضمنی […]

  19. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گرفتاری […]

  20. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی […]

  21. […] پاکستان تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.