MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی

0 46

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)سکیورٹی خدشات کی بنا پر آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کردی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ چمن ٹرین بھی آج نہیں چلے گی اور معطل رہے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.