قاسم خان سوری کی نصیب اللہ مری سے اظہار تعزیت
کوئیٹہ(مسائل نیوز)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری اور دیگر نے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
[…] روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدرقاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک ہی دن میں دہشتگردی کےلگ […]