MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حمزہ شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ

0 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم میاں شہبازشریف کے حکم پر لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف اس وقت امریکہ میں ہیں اور 5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان حمزہ شہبازشریف کے مطابق لیگی رہنما 7 جنوری کو ن لیگی و اتحادی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.