MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگر طالبان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں تو الطاف حسین سے کیوں مذاکرات نہیں ہوسکتے،عامر لیاقت

0 275

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ایم این اے عامر لیاقت کا نے کراچی میں ایک جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں تو الطاف حسین سے بھی مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ویڈیو ٹویٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت حسین انتہائی جذباتی انداز میں یہ کہ رہے ہیں

- Advertisement -

کہ “اگر طالبان سے بات چیت اور مذاکرات ہو سکتے ہیں تو الطاف حسین سے کیوں نہیں مذاکرات ہوسکتے”۔جبکہ وائرل ویڈیو کے ردعمل میں ٹوئٹر صارفین نے عامر لیاقت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایک ٹوئٹر صارف نے عامر لیاقت کے ویڈیو بیان کے ردعمل میں کہا کہ عامر لیاقت اچھی گیم کر لیتے ہیں۔جب کے ایک اور ٹوئٹر صارف نے کہا کہ سارے سیاستدان ایک جیسے ہوتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.