رشور کو ضلع پشین میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن فوری طور واپس کیا جائے سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف بلوچستان محمد آصف خان ترین
کوئٹہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئیر رہنما محمد آصف خان ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیر اعلی قدوس بزنجو نے بغیر سوچھے سمجھے ایک فرد کی فرمائیش اور چند افراد کے بلیک میلنگ میں آکر پشین جیسے پرامن اور تعلیم یافتہ ڈسٹرکٹ میں غیر قانونی طور تحصیل برشور کو پشین میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر کے پشین میں بسنے والے اقوام کے درمیان قبائلی تضادات، اختلافات و نفرتوں کی فضاء پیدا کردی ھے پشین کی عوام لاوارث، بے خبر یا غلام نہیں ہے کہ وہ اس طرح کے ظالمانہ و جابرانہ فیصلوں پر خاموش تماشائی بنیں گے بلکہ اپنے حقوق کے لئے صوبائی اسمبلی کے دھرنے کے باوجود اگر ایمرجنسی بنیادوں پر برشور کو ضلع پشین میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا گیا تو پورے صوبے کو جام کردینگے احتجاجی مظاہرے، دھرنے، عدالت سے رجوع کرنے کے علاوہ کسی بھی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
[…] نیوز) لاہور سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہرجانہ کیس میں چیئرمین عمران خان […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے ہر رکن اسمبلی کو […]
[…] (مسائل نیوز) تحریک انصاف آج راولپنڈی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،چیئرمین […]
[…] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے سیکیورٹی […]
[…] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی اکثریت نے عمران خان کو فوری طور پر […]
[…] آباد (مسائل نیوز) فوج کی کمان تبدیل ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ توقعات بھی تبدیل ہوگئی ہیں۔ […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا ایک […]
[…] آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو کے […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی 15 دسمبر کے بعد تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے دوسابق ناظمین ،سات کونسلر اور سات اہم عہدیداروں نے […]
[…] (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئر رہنماؤں فیاض احمد رحمانی،راز محمد زرکون […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں 20 دسمبر تک […]
[…] (مسائل نیوز) سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ روزنامہ جنگ نے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو اعتماد […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے حوالے سے نئی حکمت […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت سینئر قیادت کے اجلاس […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت زمان […]
[…] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کے حوالے سے ایک بار […]
[…] پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‘وزیراعلیٰ پنجاب کو […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کر […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر کی عدم موجودگی کے باوجود اسپیکر آفس جانے کا […]
[…] آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا معاملہ ایک بار پھر […]
[…] آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کا وقت طے پا […]