MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوادر کے عوام کے جائز مطالبات جلد تسلیم کیے جائیں،نواب رئیسانی

1 279

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم گوادر دھرنے کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتا ہوںحکمرانوں کو یہ ریاست کے غاصب حکمرانوں کو یہ احساس نہیں ہے کہ ہر بلوچ پشتون اور دیگر گلگت بلتستان سے گمشدگی اور مسخ شدہ لاشوں کے واقعات سے خون کی بدبو آتی ہے ان خیالات کا اظہار نواب اسلم خان رئیسانی نے سماج رابطے کی ویب سائٹ (ٹویٹر)

- Advertisement -

پیغام میں کہا ہے کہ حکمرانوں کو یہ ریاست کے غاصب حکمرانوں کو یہ احساس نہیں کہ ہر بلوچ پشتوں سندھی گلگت بلتستان کے گمشدگی اور مسخ شدہ لاشوں کے واقعات سے خون کی بو آتی ہے ، اِس ناروا جبر سے ریاست کے خلاف روز بہ روز ہزاروںلوگوں کے دلوں میں نفرت پھیل رہی ہے ، غاصب حاکم وفاق کو نقصان پہنچانے اور تباہی کی تعمیر کر رہے ہیںہم گوادر دھرنے کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، گوادر کے عوام کے جائز مطالبات جلد تسلیم کیے جائیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.