MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر عثمان شنواری انتقال کرگئے

0 780

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور میں ایک لیگ کے میچ کےدوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر انتقال کرگئے۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لاہور میں مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں جاری میچ کے دوران عثمان شنواری نامی کرکٹر فیلڈنگ کے دوران زمین پر گر گئے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عثمان شنواری کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ خیال رہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز لیگ میچ میں پیش آیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.