MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

‘شہباز شریف اور ان کی ٹیم نے سرکاری خزانے سے نہیں اپنی جیب سے اخراجات برداشت کئے’ حنا پرویز بٹ کا دعویٰ

1 597

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے وفد میں شامل ارکان ذاتی جیب سے خرچہ کر رہے ہیں.

- Advertisement -

اپنے ایک ٹویٹ میں حنا پرویز بٹ نے کہا ‘‏جو وزیراعظم شہباز شریف کے امریکی دورے کے اخراجات بارے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں ان کو بتاتی چلوں کہ شہباز شریف اور ان کی ٹیم جہاں رکے، سب نے سرکاری خزانے سے نہیں بلکہ اپنی جیب سے اخراجات برداشت کئے۔ ‘ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے ‘ جھوٹ’ پھیلانا بند کیا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] معاملے پر رد عمل سامنے نہیں آیا۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنی ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم کی اہلیہ پر وزیر اعظم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.