MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شمالی وزیرستان میں بم پھٹنے سے 2جوان شہید

0 340

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایشام (مسائل نیوز) شمالی وزیرستان میں بم پھٹنے سے 2 جوان شہید۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے دو فوجی جوان شہید ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بم پھٹنے سے نائب صوبیدارجاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوگئے۔
42 سال کے نائب صوبیدارجاوید اقبال کا تعلق اٹک اور38 سالہ نائیک حسین احمد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔

- Advertisement -

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے دہشت گردوں کے خاتمے کے خلاف کلیئرنگ آپریشن جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.