MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی مسلسل مہنگی کیوں ہو رہی؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

1 727

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ تک اضافہ ہوا۔ ڈیزل،فرنس آئل، کوئلہ، ایل این جی اور گیس پر بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی۔ایک سال میں ڈیزل پر بجلی کی پیداواری لاگت 3 روپے19 پیسے فی یونٹ بڑھی۔ ڈیزل سے فی یونٹ کی لاگت 19.43 روپے سے بڑھ کر 22.62 روپے تک پہنچ گئی ۔قدرتی گیس سے گزشتہ سال کی نسبت گزشتہ ماہ 62 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی پیدا کی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.