MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

0 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخواہ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گاتاہم صبح کے اوقات میں بالائی خیبرپختونخواہ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.