MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،سلمان علی آغا کپتان مقرر

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کااعلان کردیاگیا،قومی ٹیم میں نسیم شاہ، صائم ایوب شامل ہیں،شاہین آفریدی، شاداب خان، عثمان خان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

ابراراحمد، بابراعظم، فہیم اشرف ،خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شامل ہیں،عثمان طارق، فخرزمان اور محمد نواز سکواڈ کا حصہ ہیں۔

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کااعلان کردیاگیا،قومی ٹیم میں نسیم شاہ، صائم ایوب شامل ہیں،شاہین آفریدی، شاداب خان، عثمان خان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

ابراراحمد، بابراعظم، فہیم اشرف ،خواجہ محمد نافع، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شامل ہیں،عثمان طارق، فخرزمان اور محمد نواز سکواڈ کا حصہ ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہناتھا کہ حارث رؤف ایک عرصے سے ہمارے ساتھ ہیں،کمبی نیشن کو ذہن میں رکھ کر یہ ٹیم بنائی،یہ دیکھا گیا ہے کہ سری لنکا میں کنڈیشنز کے مطابق ہمیں کون سے کھلاڑی چاہئیں،حارث رؤف کے بارے میں ہم ویسا نہیں سوچ رہے جیسا کہ سوشل میڈیا سوچتا ہے۔

یادرہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے میچز 7فروری سے 8مارچ تک ہوں گے،پاکستان 7فروری کو نیدر لینڈز کیخلاف ورلڈکپ مہم کا آغاز کرے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.