MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی TNVR دینے کی ہدایات

پناہ کوئٹہ” کے تعاون سے کوئٹہ میں کتوں اور بلیوں کو محفوظ انداز میں سنبھالنے کا عمل جاری

- Advertisement -

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے

،عوام جانوروں کے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات میں تعاون کریں

جانوروں کے تحفظ سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد کو مؤثر اور مستقل بنایا جا رہا ہے

بلوچستان اب صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ جانوروں کے لیے بھی محفوظ صوبہ بنتا جا رہا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.