MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جعفرآباد ،ایڈیٹر و ممبر اے پی آر این ایس جاوید دھرپالی پر قاتلانہ حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں ،اے پی آر این ایس

0 443

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ممبر APRNSہفت روزہ حقل جعفرآباد کے ایڈیٹر جاوید دھرپالی پر قاتلانہ حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں ان کی حالت تشویش ناک بتاٸی جاتی ہے ان خیالات کا اظہار آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSکے مرکزی صدر جی ایم جٹ نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کیا

 

- Advertisement -

انہوں نے آٸی جی بلوچستان سے فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا ہے جی ایم جٹ نے مزید کہا کہ غنڈہ گردی اور بدمعاشی سے کلمہ حق لکھنے اور پرچار کرنے سے کوٸی نہیں روک سکتا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.