۔انتہائی خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی امور سمیت ترقیاتی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
سنئیر صوبائی وزیر نے وزیراعلئ کو اپنے محکمے کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور کارکردگی سے آگاہ کیا
وزیراعلئ کا محکمہ بلدیات کی کارکردگی پر اظہار اطمینان
سنئیر صوبائی کی سربراہی میں بلدیاتی اداروں کی کاردگی میں نمایاں بہتری آنا نہایت خوش آئند ہے ۔وزیراعلئ
- Advertisement -
شہری سہولتوں میں اضافے کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے ۔وزیراعلئ بلوچستان
ملاقات میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور بلدیاتی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر بھی بات چیت
دونوں رہنماؤں کا صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے جلد از جلد انعقاد پر اتفاق
سنئیر صوبائی وزیرکا و زیراعلئ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار