MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ، میاں،بیوی اور بچہ جھلس کر زخمی

0 578

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے کلی دیبہ میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکہ، میاں بیوی اور بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کلی دیبہ اکبر اسٹریٹ میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا

- Advertisement -

جس کے نتیجے میں میاں صاحب الرحمن اہلیہ اور 6سالہ بچے صفیان جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کے برن وارڈ منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.