MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز خیبر پی کے سے ہوسکتا تھا: سعد رفیق

0 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعدرفیق نے لکھا کہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی، فارن فنڈنگ پکڑے جانے کے بعد پھر عمرانی سیاست کے خرچے کہاں سے پورے ہوں گے؟۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی، صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.