MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب اور کے پی کے اسکولز و کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

0 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب اور خیبر پختو نخو ا بھر کے اسکولز و کالجز آ ج 24 دسمبر بروز ہفتہ سے بند رہیں گے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب ،محکمہ ہائر ایجوکیشن اورمحکمہ اسکول ایجوکیشن کےپی نے موسم سرما کی چھٹیوں کےالگ لگ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیئےہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے اسکولوں اور کالجز میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔خیال رہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر بروز ہفتہ سے موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی جبکہ محکمہ تعلیم کےپی کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے اسکولوں اور کالجز میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.