MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایوان صدر کو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی سمری موصول

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) ایوانِ صدر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے سمری کی منظوری دیے جانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹس چیفس کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔صدر مملکت آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پرمنظوری دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت عارف علوی اس وقت اپنے دفتر میں موجود ہیں اور کسی وقت بھی سمری کی منظوری دیے جانے امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.