MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل

0 88

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن (مسائل نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت معطل کر دی گئی، صرف غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق اس وقت پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں سمیت ہر طرح کی آمد و رفت بدستور مکمل طور معطل ہے۔

- Advertisement -

صرف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان تجارت سمیت ہر طرح کی آمد و رفت کی بحالی سے متعلق فی الحال کوئی تاریخ نہیں دی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.