MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی

0 121

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

- Advertisement -

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا پاکستان مین فی تولہ سونا 2000 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 31 ہزار 862 روپے پر آگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1714 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 70 ہزار 252 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 20 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 95 ڈالر پر آگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.