کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی کابینہ کے تحلیل ہونے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا 11وزراءاور 5مشیران کو کام کرنے سے روک دیا گیا۔گورنر بلوچستان کے حکم پر چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے جس کے تحت 11صوبائی وزراءاور پانچ مشیران اپنے دفاتر استعمال نہیں کرسکیں گے۔