MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا

0 349

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سی348روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت2روپے اضافے سی168روپے فی درجن رہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.