MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دوسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات برائے سال 2022-2023 مکمل ہو گئے

0 261

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین(مسائل نیوز) پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دوسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات برائے سال 2022-2023 مکمل ہو گئے ان انتخابات کے مطابق کارپوریٹ کلاس سے سید عبدالباری آغا پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نئے صدر منتخب ہوگئے ھے جبکہ کارپوریٹ کلاس سے سید عبدالروف سینئر نائب صدر اور ایسوسی ایٹ کلاس سے صدیق اللہ ترین نائب صدر منتخب ہوئے ہیں پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بیان میں مزید کہا گیا کہ نو منتخب صدر، سینئر نائب صدر اور نائب صدر کے انتخاب پر انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں نئے منتخب آفس بیررز نے ہمشہ سے ڈسٹرکٹ پشین کی خدمت بالخصوص تاجر کمیونٹی کے لئے نمایاں خدمات کی انشاءاللہ نئے آفس بیررز اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایوان صنعت و تجارت پشین کی ترقی، پشین کے تاجر کمیونٹی کے مسائل کے حل اور جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے مثالی کردار ادا کرینگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.