MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آٹے کی قیمتوں میں بے پنا ہ اضافہ ، مہنگائی نے غریب آدمی کی چیخیں نکال دیں

1 319

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

احمد پور سیال (مسائل نیوز) احمد پور سیال اور اس کے گردونواح میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب آدمی کی چیخیں نکال دی ہیںدیگر اشیائے خورو نوش کے ساتھ ساتھ اب آٹے کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا ہے فی من آٹا 4000 ہزار روپے اور فی کلوآٹا95روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہونے لگا ۔ آٹا مہنگا کرکے غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین لیا گیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.