فی تولہ سونے کی قیمت میں 850 روپے کی کمی ہو گئی
کراچی(مسائل نیوز) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کی کمی سے 1645 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 850 روپے اور 728 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
نتیجے میں ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 32 ہزار 630 روپے ہوگئی۔اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1570 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
[…] نیوز) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27 ڈالر کے اضافے سے 1651 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باعث مقامی […]