MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتل

1 723

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گجرات(مسائل نیوز) بھارتی ریاست گجرات میں پولیس نے مسلمان شہری کو گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں گرفتار کرکے تین دن تک تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔

- Advertisement -

35 سالہ قاسم عبداللّٰہ گودھرا شہر کا رہائشی تھا جس کو 14 ستمبر کو گجرات پولیس نے گرفتار کیا تھا۔پولیس کے مطابق قاسم نے خود کو رسی سے لٹکایا تھا، تاہم جیل سیل کے فرش اور چھت کے درمیان اونچائی صرف 4 فٹ کی تھی۔علاقہ مکینوں نے پولیس کی کہانی مسترد کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ قاسم کے قاتلوں کو آزاد چھوڑ دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) بھارت کے شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری نے دبئی میں ایک کلو سونا جیت لیا، ہفتہ وار محظوظ قرعہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.