MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دنیا بھر میں ایک ماہ کے اندر کورونا ویکسین کی 6 ارب خوراکیں لگا دی گئیں

0 342

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک (،سائل نیوز) دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 6 ارب سے زائد خوراکیں لگائی جاچکیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی 5 سے 6 ارب تک خوراکیں مکمل ہونے میں 29 دن لگے۔

- Advertisement -

غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ ویکسین کی 6 ارب خوراکوں میں سے قریباً 40 فیصد چین میں لگائی گئیں،بھارت میں کورونا ویکسین کی 826 ملین اور امریکا میں 386 ملین خوراکیں لگائی گئیں،اسرائیل، متحدہ عرب امارات سمیت کچھ ملکوں میں بوسٹرز شاٹس لگانا بھی شروع کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ غریب ملکوں میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہی ابھی ہوا ہے، برونڈی، اریٹیریا اور شمالی کوریا میں ابھی تک ویکسینیشن شروع نہیں کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.