MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وٹس ایپ صارفین کیلئے بری خبر

0 416

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واٹس ایپ گروپس میں مذہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں پولیس نے گروپ ایڈمن اور ممبران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کی جانب سے درج ایف آئی کے مطابق نیوز ایپ ڈیٹ عارف والا میں ممبران کی جانب سے کچھ ایسی پوسٹس شیئر کی گئیں جن میں مذہبی عقائد اور نظریات کی توہین کی گی جس سے عوام کے جذبات مجروح ہوئے۔اایف آئی آر میں کہا گیا کہ پولیس اس گروپ کے ایڈمن اور ممبران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز دیدیا

- Advertisement -

انڈیا سے آئی لڑکی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آگئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.