پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خا م تیل کی قیمتیں 4 فیصد تک گر گئیں ۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 3.9 فیصد کمی کیساتھ 74.14 ڈالر فی بیرل پر ہوئے ۔امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 4.2 فیصد کمی کیساتھ 69.51 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔
- Advertisement -
عیدقربان قریب آتے ہی مویشی منڈیاں سج گئیں، قیمتیں آسمانوں پر
واضح رہے کہ پاکستان میں روس سے سستے تیل کی پہلی کھیپ پہنچ چکی ہے اگر روس سے تیل کی آمد کا تسلسل جاری رہا تو مستقبل میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا امکان ہے۔
[…] پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا امکان […]